رسائی
ہماری سائٹ سبھی کو دستیاب کرانا
وال میں ہمیں معلوم ہے کہ ایک ایسی ویب سائٹ ہونا ضروری ہے جو ہر شخص استعمال کرسکے۔ وال کی ویب سائٹ اس طرح تیار کی گئی ہے کہ حتی الامکان زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لئے قابل رسائی ہو۔
ہمیں معلوم ہے کہ ویب کے موجودہ معیارات حصول رسائی کی ہر دشواری کا ازالہ نہیں کرتے ہیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ہماری سائٹ استعمال کرنے میں پریشانی آرہی ہے یا آپ کی کوئی رائے یا استفسارات ہیں تو براہ کرم webmaster@iceshop.co.uk پر ہمیں ضرور بتائیں۔
معیارات کی تعمیل
یہ صفحات XHTML 1.0 strict doctype میں، پیشکش کے لئے تدریجی طرز والے صفحات کا استعمال کرکے تیار کیے گئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ویب سائٹ پلیٹ فارم یا آلہ سے قطع نظر، انتہائی جدید ترین براؤزرس میں دیکھی جاسکتی ہے۔
متن کا سائز
اگر آپ کو لگتا ہے کہ متن آپ کے پڑھنے کے لحاظ سے کافی چھوٹا ہے تو، آپ اسے اس سائز میں تبدیل کرسکتے ہیں جو آپ کے لئے زیادہ سہولت بخش ہو:
انٹرنیٹ ایکسپلورر (PC) میں، منظر، متن کا سائز والا مینو استعمال کریں
نیٹسکیپ 6 یا 7 اور انٹرنیٹ ایکسپلور (Mac) میں منظر، متن زوم والا مینو استعمال کریں
فائر فاکس میں، منظر، متن کا سائز، بڑھائیں / گھٹائیں والا مینو استعمال کریں۔
تصاویر
اس سائٹ میں مستعمل سبھی مشمولہ تصاویر میں الٹ ٹیکسٹ شامل ہیں۔
حصول رسائی کی پالیسی
ہم W3C WAI کی ویب مشمولات تک حصول رسائی کی رہنما خطوط پر عمل پیرا رہنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہمارا ارادہ یہ ہے کہ ہمارے صفحات W3C سطح A کی تعمیل کے عین مطابق ہوں۔



