Ben & Jerry's
• بین اینڈ جیریزبہت زیادہ فروخت ہونے والے پرتکلف آئس کریم ہیں*
• بین اینڈ جیریز کوکیز ڈف 500 ملی لیٹر دکان میں دستیاب نمبر 1 پرتکلف آئس کریم ہے*
• بین اینڈ جیریزکی تین سب سے زیادہ فروخت ہونے والی قسمیں (کوکیز ڈف،فیش فوڈ اور چاک فج براؤنی) ہیں جو سردیوں میں فروخت ہونے والی آئس کریم کے 22% حصے کا احاطہ کرتے ہیں*
• بین اینڈ جیریز کی مانگ میں +31.1% *YTD اضافہ ہورہا ہے
• 500 ملی لیٹر یا 150 ملی لیٹر کے ٹیوب میں 18 سے زیادہ ذائقوں میں دستیاب
• شروع سے آخر تک قدرتی
• £4 ملین کا عظیم الشان مارکیٹ سپورٹ، جس میں سنیما، پریس، پروگرام، رابطۂ عامہ اور ویب سپورٹ شامل ہیں
• مزید معلومات کیلئے ملاحظہ کریں www.benjerry.co.uk
* Source: IRI, Total Convenience Impulse, 24 w/e March 08 vs 24 w/e March 09




