Carte D'Or
کارٹے ڈی'اور وینیلا نمبر 1 پریمیم ڈیزرٹ ہے*
• کارٹے ڈی'اور برانڈ میں اس سال اب تک +16% کا اضافہ ہوا ہے*
• 10 مختلف ذائقوں اور قسموں میں دستیاب یہ آئس کریم آپ کے سبھی گاہکوں کی ضروریات کو پورا کرے گا۔
1) کارٹے ڈی'اور وینیلا – بہت زیادہ فروخت ہونے والا
2) کارٹے ڈی'اور کریمل اور سینامون ویفل – 2009 کیلئے نیا!
3) کارٹے ڈی'اورچاکلیٹ کا ذائقہ
4) کارٹے ڈی'اور یونانی یوگھرٹ اور شہد
5) کارٹے ڈی'اور کریما ڈی میسکارپون
6) کارٹے ڈی'اورلاوازا لٹے میکشیٹو
7) کارٹے ڈی'اوراسٹرابیری یوگھرٹ کا ذائقہ
8 ) کارٹے ڈی'اور ہلکا وینلا
9) کارٹے ڈی'اورلیموں منجمد شربت
10) کارٹے ڈی'اور آم کا منجمد شربت
• یہ نہ بھولیں کہ سہولت والے سیکٹر کی مالیت £53ملین ہے**
• آئس کریم کی27% فروخت سردی کے موسم میں ہوتی ہے۔ *
• اس میں سے لگ بھگ 50% فروخت ٹب آئس کریم اور خاص طور پر ڈیزرٹ او لگزری آئس کریم کی ہوتی ہے۔*
• اپنے اسٹور میں کارٹے ڈی'اور آئس کریم بیچنے کے بارے میں مزید معلومات کیلئے ملاحظہ کریں www.cartedortrade.co.uk
* Source: IRI, Total Convenience Impulse, 24 w/e March 08 vs.24 w/e March 09
** Source: IRI, Total Convenience - March 2008/09 - 26 weeks
For more information on the Carte D'Or scooping range please visit www.cartedortrade.co.uk




