Cornetto
کورنیٹو ابھی بھی یوکے میں نمبر 1 برانڈ کا مخروطے کی شکل والا آئس کریم ہے٭
کورنیٹو اسٹرابیری سب سے تیزی کے ساتھ فروخت ہونے والا آئس کریم مخروطہ ہے٭
کورنیٹو اسٹرابیری کی رفتار ترقی کافی زیادہ یعنی 17.3% ہے٭
انتخاب کیلئے کل 5 مختلف ذائقے ہی ہونے سے آپ گاہک کو زیادہ انتخاب فراہم نہیں کرسکتے:
1) کورنیٹواسٹرابیری – بہت زیادہ فروخت ہونے والا (کئی اور ایک ایک آئس کریم والے دلکش پیک میں)
2) کورنیٹو کلاسیکو (متعدد آئسکریم اور واحد آئسکریم کے پیک میں دستیاب)
3) کورنیٹو مِنٹ (دلکش ایک آئس کریم والے پیک میں دستیاب)
4) کورنیٹو لَو چاکلیٹ – 2009 کیلئے نیا! (کئی اورایک ایک آئس کریم والے دلکش پیک میں دستیاب)
5) کورنیٹو لو ڈسک – 2009 کیلئے نیا! (کئی آئس کریم والے پیک میں دستیاب)
*Source: IRI YTD & latest 12 wks value sales, CWD & CROS 09




