Magnum

میگنم کلاسک نمبر 1 دلکش آئس کریم ہے جس کی فروخت مالٹیسروز™ چاکلیٹ اسٹک سے 3.3 گنا زیادہ ہے**
میگنم نمبر2 پسندیدہ آئس کریم کی فروخت باؤنٹی™ چاکلیٹ اسٹک سے 3.7 گنا زیادہ ہے*
میگنم ڈبل کریمل دوسرا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا پسندیدہ آئس کریم ہے***
صرف یوکے میں ہی ہر سال 10 ملین میگنم آئس کریم کی فروخت کے ساتھ میگنم بدستورسب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ ہے ****
میڈیا کے تمام ذرائع‏ بشمول ٹی وی، پریس، آن لائن اور بیرونی مقامات پر اس برانڈ کو مشتہر کیا گیا ہے  
 انتخاب کیلئے 8 مختلف ذائقوں کے ساتھ :

1) میگنم کلاسک – سب سے زیادہ فروخت
2) میگنم وہائٹ
3) میگنم مِنٹ
4) میگنم المنڈ
5) میگنم ڈبل کریمل
6) میگنم ایکویڈور ڈارک
7) میگنم ٹیمپٹیشن چاکلیٹ – 2009 کیلئے نیا! 

*Source: IRI, YTD & latest 12 wks value sales, CWD & CROS 09

**Source: IRI, value sales total impulse incl WW & SD excl AOI YTD09, 12 w/e 13 Jun 09

*** Source: IRI, Grocery Imp Outlets excl. AOI, 52 w/e 11 Jun 09