آپ جس مصنوع کا ذخیرہ کرنے کا سوچ رہے ہیں اس پر آپ کے منافع کی کم از کم رقم کتنی ہوگی یہ پتہ کرنے کے لئے ہمارا نیا اور بہتر دستی مارجن کیلکولیٹر حاصل کریں - یا پتہ لگائیں کہ زیادہ مقدار میں ہونے والی فروخت پر آپ کتنا کما سکتے ہیں۔

مارجن کیلکولیٹر کا رہنما

مارجن کیلکولیٹر سے آپ کوئی مصنوع منتخب کرکے، اور جس قیمت پر آپ ہر ایک آئس کریم فروخت کرتے ہیں وہ قمیت درج کرسکتے ہیں (آپ کو GBP والی قدر میں درج کرنا ہوگا جیسے £1.29)۔ پھر آپ کو بس اتنا کرنا ہے کہ آپ جس کالم کے لئے منافع کے نتائج دیکھنا چاہتے ہیں اس کالم میں جوڑیں والا بٹن دبائیں۔ اس کے بعد مارجن کیلکولیٹر حساب کتاب کرتا ہے اور منافع کے نتائج والے حصے میں آپ کے واسطے منافع کے نتائج پیش کردیتا ہے۔

مصنوع منتخب کریں

مصنوع منتخب کریں
 
مصنوع متغیرہ
 

آپ ہر اکائی جس قیمت پر فروخت کرتے ہیں اسے درج کریں

اکائی قیمت (گاہک کو)
£
£
£
 
 
 

منافع کے نتائج

اکائیاں فی باکس
 
 
 
 
منافع (فی اکائی)
£
£
£
 
منافع (فی باکس)
£
£
£