Viennetta

  وینیٹا وینیلا  کنبہ جاتی ڈیزرٹ کیلئے نمبر1 آئس کریم ہے*
•  وینیٹا اداسی کو ختم کرنے والا فیملی ڈیزرٹ ہے – جو اتوار کے لنچ اور کرسمس غرض ہر طرح کے مواقع کیلئے بہترین ہے  
•  وینیٹا 2 ذائقوں میں آتا ہے:

1)  وینیٹا ونیلا – سب سے زیادہ فروخت ہونے
2) وینیٹا مِنٹ

•  یہ نہ بھولیں کہ سہولت والے سیکٹر کی مالیت  £53ملین ہے**
•  آئس کریم کی27%  فروخت سردی کے موسم میں ہوتی ہے۔ *
•  اس میں سے لگ بھگ 50%  فروخت ٹب آئس کریم اور خاص طور پر ڈیزرٹ او لگزری آئس کریم کی ہوتی ہے۔*

* Source: IRI, Total Convenience Impulse, 24 w/e March 08 vs.24 w/e March 09

** Source: IRI, Total Convenience - March 2008/09 - 26 weeks