Retailers, to claim your money off:

خردہ فروش، اپنی چھوٹ والی رقم کا دعوی کرنے کے لئے:

اگر آپ کے پاس آئس کریم کے ذخیرے کا واؤچر ہے تو ذیل کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسے بھنائیں:

• واؤچر پر درج آخری تاریخ سے قبل اپنے تھوک فروش سے یا کیش اینڈ کیری سے وال کی مصنوعات کے مطلوبہ خانے خریدیں
• واوچر کو خریداری کے ثبوت (بل / رسید) کی کاپی کے ساتھ اور ٹکٹ لگا پتہ لکھا ہوا لفافہ اس پتے پر بھیجیں:

UNILEVER UK LIMITED,
c/o Valassis Limited,
5 Alpha Court, Corby, Northants, NN17 5DP

• آپ کو واؤچر پر درج قیمت کی ادائیگی بذریعہ چیک موصول ہوگی۔ ادائیگی میں 28 دن تک کا وقفہ لگ سکتا ہے۔